کرناٹک میں ایس ایس ایل سی امتحانات کا آغاز : بھٹکل تعلقہ سے  2185 طلبہ وطالبات نے امتحان میں شرکت کی

بھٹکل28؍ مارچ 2022(فکروخبرنیوز) ریاستِ کرناٹک میں تقریباً آٹھ لاکھ چوہتر ہزار طلبہ وطالبات نے ایس ایس ایل سی کا امتحان دیا۔ حجاب تنازعہ کے درمیان خصوصاً طالبات کے لیے یہ چیلنج سے کم نہیں تھا لیکن الحمدللہ اکثرعلاقوں میں اپنی شناخت حجاب کے ساتھ ہی امتحان ہال میں شرکت کی۔

امتحان کے لیے ریاست بھر میں 3444 سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔

بھٹکل تعلقہ سے اس بار اس امتحان میں 2185 طلبہ وطالبات نے شرکت کی جس کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کی گئیں۔

Share this post

Loading...