کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا مسئلہ : وزیر اعلیٰ نے کہا : زبردستی نہیں ہٹائے جائیں گے لاؤڈاسپیکر

بنگلورو05؍ اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان  کا مسئلہ اب سنگین رخ اختیار کیا جارہا ہے۔

وزیر اعلیٰ بومائی آج بیان دیا ہے کہ لاؤاسپیکر کو زبردستی نہیں ہٹایا جائے گا اور اس سلسلہ میں کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا۔

اس سے قبل پرمود متالک نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر بند نہیں کیا جائے تو ہم علی الصبح لاؤڈ اسپیکر پر بھجن شروع کریں گے۔

وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سلسلہ میں ہے کہ ان کے سامنے سب برابر ہیں۔

Share this post

Loading...