کرناٹک میں اب ڈاکیہ ہائی ٹیک ہوگا

اس کا فائدہ ہوگا کہ ایسا کرنے سے کسٹمرس اور پوسٹ آفیس میں بہتر تال میل ہوں سکے گا۔ اور ڈیجٹل انٹری ہونے کی وجہ سے سارا عمل شفاف بھی رہے گا۔ اس کیلئے اپلیکیشن دو مہینے قبل لانچ کیا گیا تھا ۔اسے ڈاکیہ کسٹمرس کو اپنے آنے کی معلومات کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دے سکتا ہے ۔اگر کسی دوسرے شخص نے پوسٹ حاصل کیا ہے تو اس سے متعلق تمام معلومات بھی کسٹمرس کو دیا جاسکے گی۔اس کام کیلئے بنگلور کے جئے نگر پوسٹ آفیس نے پہلی بار پوسٹ مین کو اسمارسٹ فون دئیے ہیں

Share this post

Loading...