گدگ 31 اکتوبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کرناٹک میں بی جے پی کے رہنما اور وزیر زراعت بی سی پاٹل نے ایک بیان دے کر نیا تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی مسلمان رہنما کے ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کا سوچنا پاگل پن ہے۔
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پاٹل نے کہا، "یہ 'بھارت' ہے۔ یہاں ایک مسلمان کا وزیر اعظم بننا ناممکن ہے۔"
انہوں نے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کی بھی حمایت کی۔
Share this post
