1960 میں وہ (inc) انڈین نیشنل کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے تھے، انہوں نے 2004سے لے کر 2006تک کرناٹکا کے وزیر اعلی کی کرسی سنبھالی تھی ،انہوں نے مسلسل سات میعادوں تک رکن اسمبلی کے طور پر خدمات انجام دیں ،اورچودھویں لوک سبھا میں وہ بیدر سے رکن پارلیمان نے گئے تھے ،دھرم سنگھ کی پیدائش کلبرگی کے نیلوگی گاؤں میں ہوئی ،اور انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد سے ایم اے اور ایل ایل بی کی سند حاصل کی تھی،
Share this post
