اور بینک بھی بند ہو چکا تھا ،جب کہ بینک میں کام کر نے والے اسٹاف اپنا کام مکمل کر کے گھر جانے کی تیا ری کر رہے تھے،اس لئے اس خطرناک حادثہ میں کسیطرح کے جانی نقصان کا واقعہ پیش نہیں آیا ،بینک کے اطراف میں اکثر تجارتی مرا کز ہیں ،اور آس پڑوس کے لوگوں کو اپنے کاروبار میں مشغول ہو نے کی بنا پر ذرا دیر سے اس حادثہ کی اطلاع ملی ،جس کی بنا پر مقامی لوگ جب تک آکر آگ پر قابو پاتے بینک دفتر کے سامنے والااکثر حصہ آگ کی خوراک بن چکا تھا ،پھر بعد میں وہاں مو جود لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پاکربینک کے دفتر کو محفوظ رکھا گیا ،جب تک کہ آگ بڑھتے بڑھتے لو کر س والی جگہ پر پہنچ جاتی اس وقت تک منگلور شمالی پو لیس اسٹیشن میں FIR درج ہو چکا تھا ۔
Share this post
