کارکلا:گوڈس ٹیمپو سڑک حادثہ کی شکار:تین مزدور ہلاک:18زخمی

جس کی بنا پر تین مزدور موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگئے، ہلاک شدگا ن اور زخمی مزدوروں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ تمام زخمی افراد کو کارکلا کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ کنٹراکٹر ناگپا نامی شخص ان کو دیہاتوں کے مختلف علاقوں سے اکھٹا کرکے تعمیراتی کام کے لیے لے جارہا تھا۔

Share this post

Loading...