کاپو 09؍ اکتوبر 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کوریئر سرویس کی ایک لاری ڈوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ واقعہ اہم شاہراہ 66 ادیاورپل کے قریب پیش آیا۔
حادثہ میں ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ لاری اڈپی سے منگلورو جاری رہی تھی جب ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھودیا اور ڈوائیڈر سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور کو چوٹیں آئیں۔
Share this post
