اس حملہ کے بعد ہی ایک اور واردات بھارتیہ جنتا پارٹی پینّور منڈل کے دفتر اور آرایس ایس آفس میں پیش آئی ، اس حملہ میں ایک آرایس ایس کارکن پر دھاری دار ہتھیارسے حملہ کیا گیا ، بی جی پی نے بیان جاری کیا ہے کہ یہ حملہ سی پی آئی والوں کی جانب سے کیا گیاہے اور کل ان کے خلاف پیّا نور میں احتجاج کیا جائے گا۔
Share this post
