،جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ،اس قاتلانہ حملہ کے بعد بی جے پی کارکنوں نے اس کا الزام کیرالا میں زیر اقتدار سی پی آئی پارٹی پر لگایا ہے ،خیال رہے کہ یہاں آئے دن سیاسی قتل کی وارداتیں پیش آتی رہتی ہیں ،دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر اس کا الزام تراشی میں مصروف رہتے ہیں
Share this post
