یٰسین کو تحقیقات کے لیے منگلور لایا گیا تھا؟: کنڑا اخبار

اور پھر اسی ہوائی اڈے سے قریب چار بجے واپس لے جایا گیا ۔ طیارہ میں جملہ چھ افراد موجود تھے،اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ این آئی اے افسران آؤٹ یونیفار م میں تھے۔تحقیقات کے مطابق اس سے قبل یٰسین بھٹکل اُلال میں سرچھپا کر گھوم رہا تھا اور اسی دوران وہ یہیں رہ کر بم تیارکیا تھا۔اسی وجہ سے پولس اسے تحقیقات کے لئے اُلال لے آئی تھی۔

Share this post

Loading...