بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں کل 7 ستمبر جمعرات کو بجلی متأثر رہے گی

بھٹکل06؍ ستمبر 2023 : (فکروخبرنیوز) کل جمعرات 7 ستمبر کو بھٹکل ، ہوناور اور کمٹہ میں صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک بجلی کی فراہمی متأثر رہے گی۔

 ہبلی الیکٹریسٹی کی جانب سے دی گئی اطلاعات کے مطابق مرڈیشور سب سینٹر میں کے وی 110 پاور سب اسٹیشن میں درستگی کا کام ہوگا جس کی وجہ سے ان تین تعلقوں میں بجلی کی فراہمی متأثررہے گی۔

افسران نے عوام سے تعاون کی درخواست کی ہے۔

Share this post

Loading...