جنوبی کنیرا کے چار تعلقہ جات میں اتنا عی احکامات کی تو سیع

ڈی سی کی طرف سے جا ری کر دہ حکم کے مطا بق اس مدت کے دوران لو گوں کے لئے گلی کو چوں میں یا عوامی راستوں اور جگہوں پر اور دیگر دفاتر اور عما رتوں کے آس پاس گروہ کی شکل میں جمع ہو نے پر بھی پا بندی لگا ئی گئی ہے ، اور اسی طرح سے ہر وہ چیزجس سے کسی انسان جسم کو نقصان پہنچا یا جا سکتا ہے مثلا چا قو ،بر چھی ،ہتھیار،ڈنڈا وغیرہ ان سب چیزوں کو ساتھ لے کر چلنے پر بھی پا بندی عا ئد کی گئی ہے ،جب کہ اس کے علا وہ اس مدت میں عوا می اجتماع،محفلیں جلسے جلوس وغیرہ منعقد کر نے کی با لکل اجا زت نہیں ہو گی ،اس کے ساتھ ساتھ اس مدت میں ہر اس چیز پر پا بند ی ہو گی جو معا شرہ کے اندر اشتعال انگیزی پیدا کر نے کا سبب بنے اور جس سے آپسی یکجہتی اور بھا ئی چارہ کو نقصان پہنچے۔

Share this post

Loading...