جمعہ مسجد کے زیر اہتمام چلنے والے ایک مد رسہ کے دفتر سے دس ہزار نقد رقم کی چوری

جب صدر مدرس نے جب یہ صورتحال دیکھی تو انھوں نے فورا مسجد کی انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی،پھر بعد میں پو لیس نے جائے واردات پر پہنچ کر تمام چیزوں کا جائزہ لینے کے بعد تحقیقات شروع کی ہے ،کہا گیا ہے کہ جب صدر مدرس عشاء کی نماز پڑھنے گئے تھے تو چو روں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے اس مو قعہ کو غنیمت جانتے ہو ئے 6:30سے8:00کے درمیان انھوں نے اس واردات کو انجام دیا ہے ،بنٹوال پو لیس تھانہ میں مقدمہ درجکر لیا گیا ہے ۔

بنٹو ڈی کے فاریسٹ علاقہ میں تسکر نام کا ہا تھی مر دہ حالت میں پا یا گیا 

سلیا۔08؍ جنوری ۔2016۔(فکرو خبرنیوز)بنٹوڈی کے فا ریسٹ علاقہ میں ٹسکر نامی ایک بڑا ہا تھی مردہ حالت میں پا یا گیا ہے ،جس کی عمر ایک اندازہ کے مطا بق بارہ یا تیرہ سال بتا ئی گئی ہے ،جو ہا تھی ان کے ریوڑ کے درمیان ہو ئی آپسی لڑا ئی میں ان ہی کے ریوڑ کے ہا تھوں ما را گیا ہے ،جس کی وجہ سے ہا تھی کے پیٹ ،گردن اور اس کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں پر زخموں کے نشا نات مو جود ہیں ،اس حادثہ کے بعد سے اس علا قہ میں ایک طرح کا سنا ٹا چھا یا گیا ہے ، ان کے آپسی لڑائی کے نتیجہ میں کئی سارے ہا تھی زخمی بھی ہو چکے ہیں ،اسی بنا پر بہت سارے ہا تھیوں کو دوسری جگہ منتقل بھی کیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...