جمعیۃ الحفاظ بھٹکل کی جانب سے منعقد کردہ حفظ مسابقہ کی دوسری نشست اپنے شباب پر

تاحدِ نگاہ شرکاء کا منظر ایک عجیب روحانی منظر پیش کررہا ہے جو قابلِ دید بھی اور قابلِ احساس بھی ہے۔ پروگرام کی مکمل تفصیلات جلسہ کے اختتام پر پیش کی جائے گی۔ فی الحال دوسری نشست کی تصاویر اپلوڈ ہوچکی ہیں، ملاحظہ فرمالیں۔ فکروخبر کی خصوصیت تازہ خبروں کو وقت پر پیش کرنا ہے۔

IMG 0032

 

IMG 0020

IMG 0033

Share this post

Loading...