جس قدر کوتاہی ہوگی نتائج بھی ویسے ہی سامنے ہوں گے: حضرت مولانا رابع حسنی ندوی

ان ثقافتی پروگراموں میں اس بات کی خصوصی توجہ رکھی گئی تھی کہ یہ محض تفریح کا سامان نہیں بلکہ طلباء کے زبانی عوام ایک اصلاحی پیغام لے کر جائیں ، اور طلباء بحسن و خوبی بہترین انداز میں اس کو نبھایا جس کو سامعین نے خوب سراہا او رماشاء اللہ کے ورد سے فضا گونج اُٹھی، اس کے بعد باقاعدہ فکروخبر کے ایڈیٹر انچیف مولانا ہاشم نظام ندوی نے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے اسلامیات کے جلسہ کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی مدظلہ العالی نے فرمایا کہ تبلیغ دین کے لیے جائز حدود میں جو ذرائع میسر ہیں اس کا استعمال خوب سے خوب تر کیا جائے ، اگر اس میں کوتاہی کی گئی تو اس کے نتائج بھی اسی طرح مرتب ہوں گے مولانا محترم نے مزید کہا کہ اس طرح کے جلسوں کے منعقد ہونے سے قوم و سماج میں نہ صرف اتحاد پیدا ہوتا ہے بلکہ ایسے جذبات بھی اُمنڈ کر آتے ہیں جس سے تبلیغ دین کے کاموں میں آسانی پیدا ہوتی ہے ، مولانا الیاس ندوی واقعی قابلِ مبارکباد ہیں جو اس میدان میں کئی سالوں سے کام کررہے ہیں ۔ زندہ قوموں کی یہ علامت ہے کہ وہ آئندہ کی نسلوں کے لیے مثالیں قائم کرتی ہیں، مولانا موصوف نے اس موقع پر ،دین و اسلام، سماجی ، ثقافتی اور تہذیبی بندھن کو مضبوط رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے اس طرح کے جلسوں کے انعقاد پر زور دیا، مولانا اس موقع پر حکومت کے سیکولرازم کی جانب بھی اشارہ کرت ہوئے کہا کہ اس سے ہم مناسب فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور دائرہ میں رہ کر تبلیغ دین کا کام انجام دے سکتے ہیں۔ 
ملحوظ رہے کہ اس موقع پر بانی و سکریٹری مولانا ابوالحسن علی ندوی اکیڈمی مولانا الیاس ندوی نے مختصراً تمہیدی کلمات میں کچھ کتابوں کے اجراء کے متعلق تفصیل سنائی تو وہیں اسلامیات کے نصابی کتابات میں گرافک ڈیژائننگ اور انگریزی پروفنگ میں رات دن محنت کرنے والے دو اساتذہ ماسٹر ساجد اور مولانا غفران کوبٹے ندوی کو حضرت مولانا کے ہاتھوں خصوصی انعامات اور مومنٹو کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی جناب سلیمان صدیقی نے کہا کہ مولانا الیاس صاحب قابلِ مبارکباد ہیں کہ جنہوں نے عصری علوم کے اسلامائزیشن کا بیڑا اُٹھایا۔ ان کے علاوہ مولانا سفیان قاسمی ، ڈاکٹر ظہیر قاضی صدر انجمن اسلام ممبئی نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علی میاں اکیڈمی کے خدمات کی سراہنا کی اور کہا کہ بہت پہلے ہی بھٹکل کا دیدار کرلینا چاہئے تھا۔ مولانا مقبول ندوی ؔ صاحب نے اسلامیات کی سالانہ رپورٹ سناتے ہوئے کہا سالِ رواں میں اسلامیات کے امتحان دینے والوں کی تعداد قریب ایک لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے ۔ مہتمم جامعہ اسلامیہ مولانا عبدالباری ندوی صاحب نے استقبالیہ پیش کیا۔ مولانا رحمت اللہ ندوی نے اسلامیات کی سالانہ رپورٹ عوام کے سامنے پڑھ کر سنائی ۔
 نوٹ: اسلامیات کے سالانہ رپورٹ شائع ہوچکی ہے ۔ انعام حاصل کرنے والے طلباء کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔ 

انعام یافتگان اسلامیات امتحانات 2015 مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل (کرناٹک )

1
منزہ دلشاد بنت محمد اسماعیل صاحب گوائی 
انجمن گرلز ہائی اسکول بستی روڈ بھٹکل 
دسویں
200
100

2
سارہ بنت محمد مصطفی صاحب
انجمن گرلز انگلش میڈیم اسکول نوائط اکلونی بھٹکل 
نویں
200
100

3
فاطمہ رشدی بنت رحمت اللہ صاحب رکن الدین 
انجمن گرلز انگلش میڈیم اسکول نوائط اکلونی بھٹکل 
نویں
200
100

4
حسنی نزہت بنت نسیم الحق صاحب 
نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل 
آٹھویں
200
100

5
عائشہ نہی بنت محمد الیا س صاحب ایم جے 
انجمن آزادپرائمری اسکول بھٹکل 
ساتویں
200
100

6
عائشہ سمرہ بنت نورالامین صاحب رکن الدین 
انجمن آزادپرائمری اسکول بھٹکل 
ساتویں
200
100

7
عائشہ رفدہ بنت رحمت اللہ رکن الدین
انجمن آزادپرائمری اسکول بھٹکل 
ساتویں
200
100

8
رابعہ روعیٰ بنت ابو محمدصاحب 
مادر حوا اسلامک اسکول بھٹکل 
ساتویں
200
100

9
ام ہانی بنت سید ابرارصاحب بافقیہ 
اصلاح البنات پرائمری اسکول بھٹکل 
ساتویں
200
100

10
میمونہ ایفا بنت محمد مسعود علی اکبرا 
نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل 
چھٹی
200
100

11
خدیجہ عطفہ بنت سید ابوبکر صاحب بر ماور 
انجمن گرلز پی یو کالج بستی روڈ بھٹکل 
پی یو سی سکینڈ سائنس 
200
100

12
راسخہ تنزیل بنت محمد زبیر صاحب رکن الدین 
انجمن گرلز پی یو کالج بستی روڈ بھٹکل 
پی یو سی سکینڈ سائنس 
200
100

13
اصیلہ ایناس بنت محمد زبیر جوکاکو 
انجمن گرلز پی یو کالج بستی روڈ بھٹکل 
پی یو سی سکینڈ سائنس 
200
100

14
خبیب احمد ابن خواجہ معین الدین اکرمی 
انجمن نور پرائمری اسکول بھٹکل 
چھٹی 
199
99.5

15
ثوبیہ مریم بنت عبدالستار رکن الدین 
انجمن گرلز پی یو کالج بستی روڈ بھٹکل 
پی یو سی سکینڈ آرٹس
197
98.5

16
عائشہ مزنی بنت محمد جمیل صاحب شوپا 
انجمن گرلز پی یو کالج بستی روڈ بھٹکل 
پی یو سی فرسٹ کامرس 
195
97.5

17
صارم احمد ابن محمد سلیم صاحب دامدا ابو 
علی پبلک اسکول بھٹکل 
پانچویں
197
98.5 

انعام یافتگان اسلامیات امتحانات 2015 مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل (کرناٹک )

نمبر
انعام یافتگان
اسکول 
درجہ 
نمبرات 
فیصد 
کیفیت
18
سفانہ بنت ارشاد احمد صدیقی 
علی پبلک اسکول بھٹکل 
پانچویں 
196
98

19
عائشہ عظمی بنت سید حنیف صاحب 
انجمن پرائمری اردو میڈیم اسکول کوٹیشور روڈ 
ساتویں 
196
98

20
سید احمدسید محمد زبیر صاحب علی اکبرا 
اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول نوائط کالونی 
دسویں
193
96.5

21
اسماعیل ظفیر ابن ابراہیم خلیل صاحب 
انجمن پرائمری انگلش میڈیم اسکول کوٹیشور روڈ 
پانچویں
192.5
96.25

22
ابراہیم سعود ابن عبدالعظیم صاحب دامودی 
انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل 
دسویں 
183
91.5

23
صائمہ شمشاد بنت صلاح الدین صاحب اِبو
گورنمنٹ پرائمری اسکول جامعہ اباد بھٹکل 
ساتویں 
180
90

24
عذراء بتول بنت اسماعیل صاحب اسپو 
علامہ اقبال میموریل اسکول بھٹکل 
چھٹی 
198
99

25
گل ثنا بنت محمد محمود صاحب 
گورنمنٹ پرائمری اسکول نیو کالونی پرورگاہ
ساتویں
196
98

26
محمد عرشان ابن محمد اسلم صاحبماوڈا 
اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول مین روڈ بھٹکل 
دسویں
167
83.5

27
سمیرہ بانو بنت ابراہیم نائباغ 
گورنمنٹ پرائمری اسکول تنگنگنڈی
ساتویں
179
89.5

28
شہیلا بنت طیب صاحب عابدہ 
الہلال اسکول منکی 
ساتویں
200
100

29
شاریہ بنت محمد عقیل صاحب کرپاڑی 
الہلال اسکول منکی 
نویں 
200
100

30
شازیہ انجم بنت محمدرضوان صاحب 
ضیاء پبلک اسکول کنڈلور
نویں
198
99

31
رحاء مہک بنت شیخ محی الدین صاحب ولکی 
اقرا اسکول مرڈیشور 
نویں 
194
97

32
مجتبی کریم ابن محمد خلیل صاحب شیروری 
نیشنل بوائز ہائی اسکول مرڈیشور
نویں
190
95

33
سکینہ رحی بنت عبدالرزاق صاحب کوچاپو 
نیشنل گرلز ہائی اسکول مرڈیشور 
ساتویں
177
88.5

34
محمد باسم ابن عبدالباقی ناخدا 
توحید پبلک اسکول گنگولی 
پانچویں
197
98.5

Share this post

Loading...