جدہ میں بھٹکلی طالب علم کی نمایاں کامیابی

عفیف نے سائنس میں دس اور عربی ،حساب اور سماجی سائنس میں نو نمبرات حاصل کرتے ہوئے امتیازی نمبر حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ملحوظ رہے کہ مذکورہ اسکول حکومتِ ہند کے زیر اہتمام جدہ میں مقیم ہندوستانی طلباء کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے سال 2004 سے سرگرمِ عمل ہے۔ 

Share this post

Loading...