جھاڑیوں میں ملی خاتون کی لٹکتی لاش،قتل کا شبہ

تعجب خیز امر یہ تھا کہ اس کے ہاتھ پیٹھ کی طرف بندھے ہوئے تھے جس بناء پر شبہ ہے کہ اس کا قتل کرنے کے بعد اس کی لاش لٹکا یا گیا ہے۔ قتل کی وجوہات اور قاتلوں کا سراغ لگانے کے لیے پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ موڈبدری پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے لی ہے۔ 

Share this post

Loading...