اور دھواں نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا، اس پر ہوشیار ی سے کام لیتے ہوئے دھماکہ سے پہلے موبائیل دور پھینک دیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہونے سے بال بال بچا ،اس شخص کا کہنا تھا کہ اس نے چھ ماہ قبل ہی مائیکرومیکس کا نیا موبائیل خریدا تھا ،اور اس میں کوئی خرابی بھی نہیں تھی ،ٹیکنیشن سے پوچھنے پر اس کا کہنا تھاکہ بیٹری پروبلم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے ۔
Share this post
