جس پر ناراض عوام نے احتجاج کر تے ہو ئے بیلتنگڈی کے ایم ایل اے سے مطا لبہ کیا تھا کہ کیرتن شیٹی کی اس نا زیبا حر کت کی بنا پر فورا اس کو معطل کیا جا ئے ،جس پر بیلتنگڈی کے ایم ایل اے نے تین دن کے اندر اس فاریسٹ آفیسر کے خلاف کا رروائی کرنے کا وعدہ کیا تھا ،عوام کی طرف سے مسلسل دبا ؤ بنا ئے جا نے کی بنا پر مذکو رہ آفیسر کے خلاف کارروا ئی کر تے ہو ئے اس کا پتور تبادلہ کیا گیا ہے ۔
Share this post
