بھٹکل 05؍ جنوری2021(فکروخبرنیوز) بھٹکل کی مشہور شخصیت اور کئی اداروں میں اپنی گرانقدر انجام دینے والے جناب سعید دامودی صاحب کل اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے۔ ان کے انتقال پر بھٹکل کے کئی اداروں کے ذمہ داران نے اپنے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے عظیم خسارہ قرار دیاہے۔
فکروخبر نے ان کے انتقال پر ایک خصوصی ڈاکومنٹری (ویڈیو) پیش کی ہے جس میں ان کے ان کی علم دوستی، اداروں کے ساتھ ان کے روابط، دینی حمیت، ان کی صحت کا راز، قرآن کریم سے ان کیشغف اور اس طرح ان کے دیگر اوصافِ حمیدہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مختلف اداروں کے ذمہ داران کے تأثرات بھی جمع کیے گئے ہیں۔
دیکھیں تفصیلی رپورٹ
یہ ویڈیو آپ ہمارے چینل FikrokhabarTV پر دیکھ سکتے ہیں۔
Share this post
