جناب قمر سعدا حالیہ انتخابات میں این آر آئیس کے کوآڈنیٹر منتخب

 

بھٹکل 18؍اپریل 2019(فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مشہور تاجر اور سماجی کارکن جناب محمد قمر سعد ا کو کرناٹکا پردیش کانگریس کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ووٹ ڈالنے پہنچ رہے این آر آئیز کا اترکنڑا ضلع کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے چیرمین کی جانب سے جاری ایک خط میں کہا گیا ہے جناب قمر سعدا صاحب اتراکنڑا ضلع میں حالیہ لوک سبھا انتخابات کے لیے این آر آئیس کے کوآڈنیٹر رہیں گے۔ واضح رہے کہ جناب قمر سعدا فعال سماجی کارکن ہیں اور کانگریس پارٹی سے جڑے ہوئے ہیں۔ 

Share this post

Loading...