جناب نذیر احمد شرالکوپہ کا انتقال پر ملال

ساتھ ہی ساتھ علی میاں اکیڈمی کے کئی دعوتی و تبلیغی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ علاوہ ازیں وہ شرالکوپہ میں جماعتِ اسلامی کے امیرِ مقامی اور بعد میں شیموگہ ضلع کے نائب ناظم کی حیثیت سے دینی و تبلیغی سرگرمیوں میں منہمک تھے۔ مولانا نے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے (آمین)

Share this post

Loading...