جمعیت الحفاظ بھٹکل کے زیر اہتمام حفاظ کے درمیان پانچ ، دس اور پنررہ پاروں کا مسابقہ جمعرات اور جمعہ کو ہوگا منعقد

بھٹکل12؍ جون 2024 (فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل حفظِ قرآن کی پختگی کے لیے وقتاً فوقتاً حفاظ کے درمیان مسابقے منعقد کرتا آرہا ہے جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ان مسابقوں میں حفاظ شرکت کرکے اپنے حفظ کی پختگی کی فکر کرتے ہیں اور ان مسابقوں کے ذریعہ انہیں آگے بڑھنے کا بھی حوصلہ ملتا ہے۔

جمعیت الحفاظ کے جنرل سکریٹری مولانا عبداللہ شریح کوبٹے ندوی نے بتایا کہ اس مرتبہ سال 1436 تا 1439 کے درمیان حفظ کی تکمیل کرنے والے طلبہ کے درمیان آخر کے پندرہ پاروں (16 تا30 ) کا اور سال 1439 تا 1442 ہجری کے درمیان حفظ کی تکمیل کرنے والے حفاظ کے درمیان دس پاروں اور پانچ پاروں کا مسابقہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

زمرہ نمبر 1  پانچ پارے

   1) عمر نائطے

2) عبدالرحمن سعدا

3)  شعور سہیل  مومن

4)  علی محمد صابر خطیب

5)  عبداللہ عتیق خطیب

6)  سفیان ابن محمد حسن کاپی

7)   فواد ابن محمد غوث ایئکری

8) سمید ابن سعد سعدا

9) عبدالہادی ابن عرفان ایس ایم

10) ہلال ابن اشفاق رکن الدین

11) عمر ابن فیاض گوائی

12) مطیع الرحمٰن بن سالم صدیقی

زمرہ نمبر 2

(ج) پندرہ پاروں کا مسابقہ (پارہ 16 تا 30)

1) محی الدین ابن ابرار بافقی

2) عفیف ابن محمد نعیم دامدابو

3) عین الحق ابن خورشید شپائی

4) محمد ارقم ابن یحی ملا

5) سید احمد ابن ابرار بافقی

6) احمد ابن قمر الزماں آرمار

7) وکیع ابن فضل الرحمن جوکاکو

8) علی اذھان ابن زکریا شریف

 

زمرہ نمبر 1

 

(ب) دس پاروں کا مسابقہ (پارہ 21 تا 30)

1) محمد علی ابن شعیب شریف

2) نورالرحمن ابن جلال الدین ن رومی

3) عبدالرحمن ابن مشتاق صدیقہ

4) ہود ابن یونس سکری

5) احمد ابن ظفرالدین عجائب

6) عقبہ ابن عبدالقیوم محتشم

7) عبداللہ این وسیم سدی باپا

 

ان طلبہ کا مسابقہ کل بروز جمعرات 13 جون 2024 بعد عصر اور بعد عشاء مسجد ابوبکر صدیق ، جامعہ آباد روڈ منعقد ہوگا۔

 

اس کےعلاوہ ذیل میں جن طلبہ کی فہرست دی جارہی ہے ان کا مسابقہ مسجد سلمان فارسی میں بروز جمعہ 14 جون 2024 کو بعد عصر اور بعد عشاء منعقد ہوگا۔

 

(ب)

دس پاروں کا مسابقہ

منتخب حفاظ کرام

1) احمد بن عبدالحمید دامدابو

2) محمد رابع بن ہارون رشید خلیفہ

3) الیق  بن اشرف علی رکن الدین

4) عبد الوارث بن عبدالعلیم صدیقہ

5) مزیان بن انصار موٹیا

6) بلال بن عبدالجلیل رکن الدین

7) عویم  احمد بن عبداللہ سدی باپا

8) محمد سالک بن صادق شیخ

9) احمد رفاعہ رکن الدین

10) عفان بن عمران محتشم

 

(ج) پندرہ پاروں کا مسابقہ (پارہ 16 تا 30)

1) محمد خزیمہ ابن محمد مصدق ہللارے

2) سعد ابن اسماعیل دشنور

3) سید عفاف ابن سید سلیم کریکال

4) تابش ابن ناصر دامدابو

5) احمد ابن عبدالواجد کولا

6) سید عبدالرحمن ابن  سید معروف برماور

7) سید شاہین بن سید علی بافقیہ

 

جمعیت کے ذمہ داران نے مذکورہ تمام طلبہ سے درخواست کی ہے کہ وہ وقتِ مقررہ پر متعلقہ مساجد میں حاضر ہوں۔

Share this post

Loading...