اس مقابلے میں عالیہ رابعہ پہلا مقام حاصل کیا تو پنجم عربی دوسرے اورچہارم عربی تیسرے نمبر پر رہا۔ دوسری نشست تمثیلی حدر کی تھی ۔ اس میں بھی طلباء نے خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآن پاک کو عالمِ اسلام کے مشہور قراء کی تمثیل میں پیش کیا۔ شیخ سعود شریم کی آواز میں سید نوح برماور، اور شیخ عبدالرحمٰن السدیس ے لہہ میں محمد مرفادمصباح بیک وقت شیخ حذیفی اور ماہر المعیقلی کی آوازمیں محمد عکراش نے بھی بیک وقت بلیلا اور سعد الغامدی کی آواز میں ، انس ابوحسینا اور عبدالوالی، شیخ ارکانی کے آواز میں ، عبدالمنعم اکرمی شیخ محمد بن علی السبیل کی آواز میں منہاج علی باپو وغیرہ نے پیش کیا۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل مولانا عبدالباری ندوی نے طلباء کی کاوشوں کو سراہااور ان کو مبارکبادی پیش کی۔ اس نشست کی ناظم جامعہ اسلامیہ کے زیرِ صدارت منعقد ہواتھا۔
Share this post
