جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے مکتب چوک بازار کا سالانہ پروگرام کا انعقاد

bhatkal, jamia islamia bhatkal, jamia chowk bazar,

بھٹکل 20؍ فروری 2022(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے مکتب چوک بازار میں طلبہ کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ننھے منے طلبہ نے دلچسپ مکالمے ، پیاری پیاری نظمیں ، عربی واردو تقاریر، اجتماعی حدر تلاوت مظاہرہ اور حجاب پر اپنا دلچسپ پروگرام پیش کیا۔

اس پروگرام میں ولی اللہ ابن مولانا عبدالرحیم خان کا حفظِ قرآن مکمل کرایا۔

اس موقع پر صدر جامعہ مولانا عبدالعلیم صاحب قاسمی اور امام وخطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم صاحب خطیب ندوی نے شرکت فرمائی۔ اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

حفظِ قرآن اور دعا پر پروگرام بحسن وخوبی اختتام کو پہنچا۔

بشکریہ : ویب سائٹ جامعہ

Share this post

Loading...