جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نو منتخب عہدیداران اور اراکینِ عاملہ کی تفصیلات

bhatkal,jamia islamia bhatkal, bhatkal jamia, bhatkal madarsa,

بھٹکل 29؍ دسمبر2021(فکروخبرنیوز) جنوبی ہند کی مشہور عظیم دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی  نو منتخب مجلس شوریٰ کی پہلی نشست آج صبح منعقد ہوئی جس میں عہدیداران اور اراکینِ عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا۔

صدر : مولانا عبد العلیم صاحب مولوی قاسمی

 نائب صدر اول : جناب ماسٹر شفیع صاحب شہ بندری

 نائب صدر دوم : جناب عبد الحمید صاحب دامودی

 ناظم ۔ مولانا طلحہ صاحب رکن الدین ندوی ۔

 نائب ناظم ۔ جناب خلیل الرحمٰن صاحب منیری ۔

 خازن ۔ جناب عبد الرحمن صاحب محتشم جان

 محاسب ۔ مولانا محمد الیاس صاحب فقیہ احمدا ندوی

مجلس عاملہ کے لیے عہدیداران 7 کے علاوہ مزید 8 افراد کا انتخاب عمل میں آیا جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

1. جناب مولانا محمد حسین صاحب جوکاکو ندوی

2. جناب مولانا عبدالعظیم صاحب قاضیا ندوی

3. جناب مولانا بشیر احمد صاحب سدی باپا ندوی

4. جناب مولانا محمد شعور صاحب کولا ندوی

5۔ جناب عبدالرحیم صاحب رکن الدین

6۔ جناب مولانا حافظ ارشاد صاحب صدیقی جامعی

7۔ جناب مولانا ایمن علی صاحب قمری ندوی

8۔ مولانا محمد حسین صاحب گیما جامعی

 

فکروخبر بھٹکل جملہ نو منتخب عہدیداران اور اراکینِ عاملہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یاد رہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا قیام سن 1962ء میں عمل میں آیا تھا ۔ تقریباً چھ دہائیوں سے جامعہ دینی ، علمی اور دعوتی میدان میں اپنی خدمات انجام دیتا آرہے ہے۔ اس کا شہرہ ہندوستان سے نکل کر مختلف ملکوں میں ہے۔ یہاں سے فراغت پانے والے علماء مختلف میدانوں میں اپنی خدمات انجام دیتے آرہے ہیں۔

Share this post

Loading...