بھٹکل 19؍ نومبر 2022(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی آج منعقدہ انتظامیہ نشست میں نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ جناب ماسٹر شفیع صاحب صدر اور مولانا محمد حسین جوکاکو ندوی جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
نومنتخب عہدیداران جماعت المسلمین بھٹکل
صدر : جناب ماسٹر شفیع صاحب
نائب صدر اول : مولانا طلحہ رکن الدین ندوی
نائب صدر دوم :مصباح چڈو باپا صاحب
نائب صدر سوم : جناب اقبال اکیری صاحب
جنرل سکریٹری : مولانا محمد حسین جو کاکو ندوی
سکریٹری : مولانا محمد امین رکن الدین ندوی
جوائیٹ سکریٹری : مولانا محمد شعیب اکیری ندوی
خازن : جناب اسماعیل محتشم کٹک
محاسب : جناب محمد صادق پلور صاحب
ادارہ فکروخبر بھٹکل تمام نومنتخب عہدیداران کی خدمت میں پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہے۔
Share this post
