جالی سمندر میں تیراکی کے دوران ایک نوجوان کی موت

بڑی کوششوں کے بعدوہ نوجوان کو سمندر سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ ساحل پر موجود لوگوں نے فوری طور پر نوجوان کو سرکاری اسپتال پہنچایا مگر ڈاکٹر نے جانچ کے بعد اس کو مردہ قرار دیا ہے ۔ فی الحال لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجی جاچکی ہے ۔ دیہی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیاہے۔

Share this post

Loading...