بھٹکل : اب جالی پٹن پنچایت اور ہیبلے پنچایت حدود میں بھی دو پہر دو بجے سے نافذ ہوگا لاک ڈاؤن

بھٹکل 06/ جولائی 2020(فکروخبر نیوز) بھٹکل میں کورونا کے معاملات پر روک لگانے کے لئے انتظامیہ نے پہلے بلدیہ حدود میں دوپہر دو بجے سے صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا لیکن ابھی اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ملی اطلاعات کے مطابق بلدیہ حدود کے ساتھ ساتھ جالی پٹن پنچایت اور ہیبلے پنچایت میں بھی یہی حکم لاگو ہوگا یعنی صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک آمدورفت کی اجازت رہے گی اور اس کے بعد سے صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ 
ہیبلے پنچایت اور جالی پٹن پنچایت کے عوام نوٹ کرلیں۔ 

Share this post

Loading...