بھٹکل جالی پٹن پنچایت انتخابات میں جیت درج کرنے والے ممبران کی تنظیم میں تہنیت

bhatkal, bhatkal panchayat, bhatkal pattan panchayat, jali pattan panchayatt, jali pattan panchayaat election result, bhatkal tanzeem, tanzeem bhatkal,

بھٹکل 30؍ دسمبر 2021(فکروخبرنیوز) بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے انتخابات میں امیداروں کے جیت کے اعلان کے بعد آج مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی عمارت میں  ایک تہنیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور جیت درج کرنے والے ممبران کی شال پوشی بھی کی گئی۔

 اس موقع پر تنظیم کے ذمہ داران نے نو منتخب اراکین کو مبارکبادی پیش کی اورعوام کی امیدوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

عوامی نمائندوں نے بھی عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ جالی پٹن پنچایت کے انتخابات میں تنظیم کے حمایت یافتہ امیدواروں نے جیت درج کرلی ہے۔

Share this post

Loading...