جالی اور ویکنٹا پور کے مضافاتی علاقوں کو بھٹکل بلدیہ میں شامل کیا جائے

، چونکہ پنچایت میں ترقیاتی کاموں کے لیے محدود فنڈ جاری ہوتی ہے اس وجہ سے بنیادی سہولیات مکمل نہیں ہوپاتے ، اسی لئے اگر ان علاقوں کو بلدیہ میں شامل کیا جائے تو فنڈ کی زیادتی کی وجہ سے ممکن ہے ترقیاتی کام مکمل ہوجائیں، اسی لئے میمورنڈم میں اپیل کی گئی ہے کہ اس سلسلہ میں سنجیدگی سے غور کرتے ہوئے مذکورہ بالاعلاقوں کوبلدیہ میں شامل کیا جائے، رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیانے یقین دہانی کی ہے کہ وہ اس بات کو ضلع انتظامیہ اور نگران کار وزیر کے سامنے رکھیں گے۔ اس موقع پر تنظیم کے کئی عہدیدارن موجود تھے۔

Share this post

Loading...