جال کے ساتھ آئی مچھیرے کی موت

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مرڈیشور علاقے کے بیلور نامی مقام کے ساکن سریش (21) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو ملپے کی ایک بوٹ پر مزدوری کیا کرتا تھا ۔ماہی گیر کو نازک حالت میں شہر بھٹکل کے سرکاری اسپتال لانے کی سعی کی گئی مگراسپتال پہنچنے سے پہلے ہی بیچ راہ میں ماہی گیر نے دم توڑدیا لاش بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد گھروالوں کے حوالے کردی گئی ۔ 

mahigeer halak 08-02-141

mahigeer halak 08-02-146

Share this post

Loading...