جیل میں قید بیٹے کو گانجہ اور دیگر اشیاء فراہمی کے الزام میں ایک شخص کو پولیس نے کیا گرفتار

جس کی اطلاعات ملنے پر بارکے پولیس تھانہ کے اہلکار کے ایس آئی نریندرا کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم دیواکر کو رنگے ہا تھوں گرفتار کر نے میں کامیاب ہو گئی ،پو لیس نے معاملہ درج کر کے اس سلسلہ میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Share this post

Loading...