شادی کے بعد اس کے لالچ میں مزید اضافہ ہوتا گیا ،شادی کے کچھ ہی ہفتوں بعد ہی اسے مزید جہیز کے لئے ہراساں کیا جا نے لگا ، روز کی اذیتوں سے پریشان خاتون جب اپنے میکے پہونچی تو اس نے خودکو آگ لگا کر خودکشی کر لی ،اہل خانہ کی طرف سے معاملہ درج کرائے جانے کے بعد cidکی تحقیقات کے بعد عدالت نے ہندوستانی تعزیرات کی دفعات 498،304,306,34کے تحت اسے سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔
Share this post
