اتحاد پبلک اسکول ولکی میں جشنِ یومِ آزادی کی خوبصورت تقریب کا انعقاد

اسکول کی طلباء وطالبات نے دلچسپ انداز میں تقاریر اور نظمیں پیش کیں تو اسکول کا ترانہ شعیب شبیر داولجی نے بہترین انداز میں پیش کیا ۔ ملحوظ رہے کہ تلاوت کلام سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں مہمانوں کی خدمت میں استقبالیہ کلمات محمد حسین جدہ نے پیش کیے ۔اس موقع پر اسکول کے قائم مقام صدر جناب سکری محی الدین صاحب وغیرہ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...