اسلا میہ اینگلو اردو ہا ئی اسکول کے کیمپس میں دو روزہ بیلکے زو نل لیول کھیل مقا بلوں کا افتتاح

جس میں اسلا میہ اینگلو اردو ہا ئی اسکول ،ودھیا نجلی پبلک اسکو ل ،گو رنمنٹ اسکول سو نارکیری اور دیگر اسکو لوں کے طلباء نے مختلف طرح کے کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے اپنی بہترین کا رکر دگی پیش کی ،جس میں نما یاں مقام حا صل کر نے والے طلباء کو کل بدھ کو منعقد ہو نے والی اختتا می نشست میں انعامات سے نوا زا جا ئیگا ،اس موقع پر اسٹیج پر فیزیکل ٹیچر گو پال سر ،فا روق سر ،را جا سر وغیرہ مو جود تھے ،جنھوں نے اس سلسلہ میں طلباء کی بہترین انداز میں رہنما ئی کی ،وضح رہے کہ دو روزہ ہا ئی اسکول زو نل لیول مقا بلوں کا سلسلہ کل یعنی بدھ کو بھی جا ری رہے گا ، جس کے بعد بہترین کا رکر دگی پیش کر نے اور نما یاں کا میا بی حا صل کر نے والے طلباء کو انعا مات اور سر ٹیفیکٹ سے نوا زا جا ئیگا ۔

Share this post

Loading...