عیسائی ایم ایل سی مندر میں دیوالی تقریب منعقد نہیں کرسکتے: ہندو تنظیمیں

مگر یہاں اس بار کے تقریب کا دعوت نامہ جیسے ہی ہندوتنظیموں کے ہاتھ لگا اورا س میں ایم ایل سی ایوان ڈیسوزا کا نام دیکھا تو فوری مخالفت پر اُترآئے اور پریس کانفرنس کا انعقا د کرتے ہوئے کہا کہ مندر سیاسی مطلب کے لئے استعمال نہ کریں اور مندر میں ہونے والی تقریب میں ایک عیسائی کی شرکت برداشت نہیں۔ پریس کانفرنس میں وی ایچ پی سمیت دیگر ہندوتنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے، 

Share this post

Loading...