کچھ وقفہ بعد پھر ایک مرتبہ سینہ کا درد اٹھا جس کی وجہ سے اس کو کنداپور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔مہلوک شخص بیلتنگڈی اور سلّیا میں فرائض انجام دینے کے بعد ایک سال پہلے کنداپور تبادلہ کیا گیا تھا۔ کنداپور سب ڈیویژن آفیسر یوگیشور ، تحصیلدار گایتری نائک ، ڈپٹی ڈی سی کمار کے علاوہ کئی افسران موت کی خبر پاکر اسپتال پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق اس کے ریٹائرڈمنٹ کے لیے صرف تین مہینے باقی تھے۔
Share this post
