انہوں نے پرزور مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بنایا گیا اس قانون کلعدم قرار دیا جائے اور عوام کو آزادی کے ساتھ جینے کا حق دیا جائے۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ عبدالمجید کوڈلی پیٹ اور ایس ڈی پی آئی ضلعی صدر عارف رضا نے بھی گفتگو کی۔ ملحوظ رہے کہ احتجاج کے دوران مائک کا استعمال کیا جارہا تھا لیکن پولیس نے یہ کہتے ہوئے مائک بند کردیا کہ ان کو مائک استعمال کی اجازت نہیں ہے۔اس دوران احتجاجیوں نے پولیس کی ان باتوں پر عمل کرتے ہوئے مائک کے استعمال کو روک دیا ۔
Share this post
