بھٹکل21؍مارچ 2021(فکروخبرنیوز) ہندوستان کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکلی احباب کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی دوسالہ میعاد کی تکمیل کے بعد آج اڈپی کے مشہور منیپال ان ہوٹل میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گذشتہ میعاد کی رپورٹ پیش کی گئی اور اگلی میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔
صدر: جناب عبدالمجید جوکاکو
نائب صدراول: جناب ارشد محتشم
نائب صدر دوم: فیاض غنی محتشم
جنرل سکریٹری: عادل ناگرمٹ
سکریٹری: غفران لنکا
خازن: امین اکرمی
محاسب: عبدالرحمن (فیض) رکن الدین
Share this post
