بھٹکل 11؍ دسمبر 2021(فکروخبر نیوز) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) انڈیا اسپتال منگلورو کے اشتراک سے کل بروز اتوار رابطہ سوسائٹی میں ایک مفت طبی چیک اپ کیمپ منعقد کرنے جارہا ہے۔
آئی این ایف کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گا ہے کہ یہ کیمپ صبح ساڑھے دس بجے شروہ گا میں جی آر بی ایس ، بی پی مینجمنٹ ، ای سی جی اور ایکھو کارڈیو گرافی کی سہولیات بھی دستیاب ہوں گے۔ اس کیمپ میں خصوصی طور پر ڈاکٹر علی کمبلے ، ڈاکٹر شاہ عالم ، ڈاکٹر روان ، ڈاکٹر منجوناتھ ایس پنڈٹ وغیرہ اپنی خدمات انجام دیں گے۔
عوام الناس سے اس کیمپ سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
عادل ناگرمٹ : 9967300881
غفران لنکا :9841093909
آئی این ایف بھٹکل : 7022020454
Share this post
