انہوں نے پہونچ کر تینوں طلباء کو حراست میں لے لیا ،پولس کی جانب سے کی گئی پوچھ گچھ میں یہ با ت سامنے آئی ہے کہ ان طلباء نے ایک شخص کو 11لاکھ روپئے دئے تھے جو انہیں وہیں ایک قریبی لاڈج میں بیٹھ کر جوابات لکھنے میں ان کی مدد کر رہا تھا ، جیسے ہی پولس لاڈج اس شخص کی گرفتاری کے لئے پہونچی تو وہ شخص وہاں سے فرارہو چکا تھا ،پولس نے ان کے قبضہ سے موبائیل ضبط کرلیا ہے۔
Share this post
