کڈنی ڈیسیس مرض میں مبتلا تیرہ سالہ لڑکے کو امداد کی ضرورت ہے

یہ خاندان انتہائی غریب ہونے کی وجہ سے اس کے اخراجات کا بار اُٹھانے سے قاصر ہے، والدین نے اہلِ خیر حضرا ت سے اپیل کی ہے کہ علاج و معالجے کے لئے ان کا مالی تعاون کرے اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 

نوٹ: تصویر کے ساتھ ڈاکٹر کی طبی سرٹیفکٹ اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیل چسپاں کردی گئی ہے،امداد کرنے والے اہلِ خیرحضرات براہِ راست فکروخبر دفتر سے رجوع کرسکتے ہیں یا کمٹہ میں فکروخبر کی نمائندگی کرنے والے ہمارے نمائندے سجادقاضی سے اس نمبر پر رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں:9945512220

Share this post

Loading...