علاقہ حیدرآباد کرناٹک علاقہ میں راستوں کی ترقی کیلئے حکومت پابند ہے

علاقہ حیدرآباد کرناٹک علاقہ میں راستوں کی ترقی کیلئے حکومت پابند ہے۔متعلقہ عہدیداران تعمیراتی کاموں میں لاپرواہی اور عدم دلچسپی کا مُظاہرہ کریں گے تو ان کے خلاف تادیبی کاجرروائی کی جائے گی۔ اس موقع پر بیدر کے رکن پارلیمنٹ مسٹر بھگونت راؤ کھوبا ‘بھالکی کے رکن اسمبلی مسٹرایشور کھنڈرے ‘ ہمناآباد کے راجشیکھر پاٹل اور بیدر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر پی سی جعفرو عہدیدران موجود تھے ۔*** 

Share this post

Loading...