اخلاص اور ادب، علم کے لیے بے حد ضروری : مولانا محمد زکریا ندوی

انہوں نے مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگوں اور اکابر علماء کے پاس جانے کو تشریف نہیں بلکہ حاضری کہتے ہیں جس کا پاس ولحاظ رکھنا ہر ذی علم کے لیے ضروری ہے۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی نے مولانا موصوف کا تعارف پیش کرتے ہوئے مولانا نے اس خطاب پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ دعائیہ کلمات کے ساتھ یہ تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔

Share this post

Loading...