آئس فیکٹری علاقے کے قریب واقع ایک مکان میں رسوئی گیس کا زبردست دھماکہ

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ لاکھوں روپئے مالیت کے اشیاء کے ضائع ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ تحقیقات جاری ہے ۔

Share this post

Loading...