ابراہیم بن فہیم شہ بندری تقریری مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں

انشاء اللہ بروز بدہ 13رمضان المبارك مطابق ۹ جولائی بعد نماز تراویح ساڑھے دس بجے ابراہیم بن فہیم شہ بندری كی تقریر ہوگی، ملحوظ رہے کہ اس مقابلے میں کئی طلباء نے حصہ لیا تھا ، ان میں سے صرف 5 مقررین چن کر آئے ہیں،ان میں سے ایک ابراہیم بن فہیم شہ بندری ہیں جو کہ بھٹکل سے تعلق رکھتے ہیںاور وہ عربی میں تقریر كریں گے۔ 
ادارہ فکروخبر ان کی اس کامیابی پر تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتا ہے اور مستقبل كے لئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر ایک بار پھر مبارکبادی کے نذرانے پیش کرتا ہے۔

 

Share this post

Loading...