اور لڑکے کو قریب کے اسپتال میں علاج کے لئے لیکر گئےتھا کہ وہ ٹی وی کارٹون کیریکٹر دیکھنے کے دوران جب وہ مذکورہ کیریکٹر آگ کے شعلوں میں جلتا ہے تو لڑکا اس سین سے کافی لطف اندوز ہوتا تھا۔پولیس کاماننا ہے کہ متوفی لڑکا مذکورہ کارٹون کیریکٹرسے کافی متاثر ہوگا۔جئے دیپ اپنے دادااور دادی کے ساتھ بالاپور پولیس کاماننا ہے کہ متوفی لڑکا مذکورہ کارٹون کیریکٹرسے کافی متاثر ہوگا۔جئے دیپ اپنے دادااور دادی کے ساتھ بالاپور گاؤں کے وینکاٹاپورم میں رہتاتھا جبکہ اس کے والدین حیدرآباد کے ضیاء گوڑہ میں مقیم تھے۔متوفی کے والدمہیپال کی شکایت پر ایک کیس پولیس نے درج کیا ہے۔پوسٹ مارٹم کے بعد بچے کی نعش والدین کے حوالے کردی گئی ہے۔
(سیاست)
Share this post
