ایک ہوٹل کی وجہ سے ہزاروں افراد متاثر ہورہے ہیں ، مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ فوری ہوٹل مالک کے خلاف قانونی کارہ جوئی کرتے ہوئے اس مصیبت سے چھٹکارا دلائیں، ملحوظ رہے کہ اس سے پہلے بھی اس ہوٹل کو لے کر انتظامیہ سے شکایت کی گئی تھی کہ اس ہوٹل میں شراب پروسے جانے کی وجہ سے آس پاس کے رہائشی علاقے کو تکلیف پہنچ سکتی ہے کیوں کہ سامنے ہی تعلیمی ادارے ہیں تو ہوٹل کے سامنے اور پیچھے رہائشی علاقہ ہے ۔
Share this post
